تاریخ شائع کریں2019 6 July گھنٹہ 17:39
خبر کا کوڈ : 428269

قطری بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی عنقریب امریکہ کا دارہ کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے
قطر کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے
قطری بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی عنقریب امریکہ کا دارہ کریں گے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے قطر کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ اس ہفتہ منگل کے دن ایک اعلی وفد کے ہمراہ امیرکہ کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر اعلی امریکی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcaianyo49nuu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ