تاریخ شائع کریں2019 6 July گھنٹہ 17:32
خبر کا کوڈ : 428266

برقہ پہنے فرار ہونے والے داعشی کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا

عراق کے شہر موصل میں زنانہ لباس پہن کر فرار ہونے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے
عراق کے شہر موصل میں زنانہ لباس پہن کر فرار ہونے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے
برقہ پہنے فرار ہونے والے داعشی کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا
عراق کے شہر موصل میں زنانہ لباس پہن کر فرار ہونے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں زنانہ لباس پہن کر فرار ہونے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد معن نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد تنظیم کے اس کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے جو سرکاٹنے اور پھانسی دینے کے احکامات صادر کرتا تھا۔ ترجمان نے کہا کہ عراقی شہریوں کے تعاون سے داعش کے اہم کماںڈر کو کرفتار کیا گیا ہے جو زنانہ لباس  پہن کر خود کو چھپائے ہوئے تھا۔
https://taghribnews.com/vdch-6nk-23niid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ