تاریخ شائع کریں2019 6 July گھنٹہ 16:16
خبر کا کوڈ : 428252

دنیا بھر کی غذائی قلت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے

دنیا بھر میں غذائی امداد کے مستحق ملکوں کی تعداد میں اکتالیس تک پہنچ گئی
عالمی ادارہ خوراک و زراعت نے کہا ہے دنیا بھر میں غذائی امداد کے مستحق ملکوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
دنیا بھر کی غذائی قلت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے
عالمی ادارہ خوراک و زراعت نے کہا ہے دنیا بھر میں غذائی امداد کے مستحق ملکوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
 عالمی ادارہ خوراک و زراعت فاؤ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں غذائی امداد کے مستحق ملکوں کی تعداد میں اکتالیس تک پہنچ گئی ہے جن میں سے اکتیس کا تعلق براعظم افریقہ سے ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طویل عرصے سے چلے آرہے تنازعات اور ابتر موسمی حالات نے غذائی ضروریات کی طلب میں بے انتہا اضافہ کردیا ہے۔عالمی ادارہ خوراک و زراعت کی رپورٹ کے مطابق، بدامنی اور خشک سالی نے کروڑوں   لوگوں کی غذائی اشیا تک رسائی کو مشکل بنادیا ہے۔افغانستان، بنگلادیش، بورکینا فاسو، برونڈی، کیپ ورڈ، کیمرون، سینٹرل افریقن ری پبلک اور شمالی کوریا ایسے اکتالیس ملکوں  میں شامل ہیں جنہیں اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے غیر ملکی امداد کی ضرورت ہے۔
https://taghribnews.com/vdccp4q0i2bqii8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ