تاریخ شائع کریں2019 5 July گھنٹہ 17:29
خبر کا کوڈ : 428144

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان رواں ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ محمد فیصل نے طحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان رواں ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے اور 22 جولائی کو ان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوگی جس میں پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی، ملاقات کا ایجنڈا سفارتی سطح پرطے کیاجارہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc04q002bqis8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ