تاریخ شائع کریں2019 5 July گھنٹہ 16:29
خبر کا کوڈ : 428117

تیونس میں تارکین وطن کی کشی کو حادثہ

تیونس کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک اور 80 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے
تیونس کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک اور 80 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے
تیونس میں تارکین وطن کی کشی کو حادثہ
تیونس کے کوسٹ گارڈز کے مطابق کشتی پر 86 تارکین وطن سوار تھے۔
تیونس کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک اور 80 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔
کشتی تیونس کے جنوبی ساحلی علاقے میں ڈوبی، مالی اور آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والے کشتی کے 4 مسافروں کو بچا لیا گیا تاہم ان میں سے ایک اسپتال جا کر دم توڑ گیا۔
لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش جاری ہے، تارکین وطن لیبیا سے اٹلی جا رہے تھے۔
https://taghribnews.com/vdccs4q0m2bqis8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ