تاریخ شائع کریں2019 3 July گھنٹہ 22:23
خبر کا کوڈ : 428011

پاک بھارت کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ 5 پاکستانی فوجی جاں بحق

ائن آف کنٹرول " ایل او سی " کے چھمب سیکٹر میں دھماکے سے پاکستان کے 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے زير انتظام کشمیر کے علاقہ میں لائن آف کنٹرول " ایل او سی " کے چھمب سیکٹر میں دھماکے سے پاکستان کے 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاک بھارت کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ 5 پاکستانی فوجی جاں بحق
پاکستان کے زير انتظام کشمیر کے علاقہ میں لائن آف کنٹرول " ایل او سی " کے چھمب سیکٹر میں دھماکے سے پاکستان کے 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے زير انتظام کشمیر کے علاقہ میں لائن آف کنٹرول " ایل او سی " کے چھمب سیکٹر میں دھماکے سے پاکستان کے 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی تحصیل برنالہ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ ایک جوان زخمی بھی ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے،  دھماکے کا واقعہ ایل او سی سے چند میٹر دور چھمب سیکٹر میں پیش آیا ہے
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں صوبیدار محمد صادق ، سپاہی محمد طیب ، سپاہی زوہیب ،  سپاہی غلام قاسم اور نائیک شیر زمان شامل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfycdjyw6d0xa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ