تاریخ شائع کریں2019 3 July گھنٹہ 21:53
خبر کا کوڈ : 428003

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین برونو کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین برونو کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین برونو کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین برونو کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد امریکی پولیس نےشہریوں کوٹینفورن شاپنگ مال سے دور رہنےکی ہدایت کی ہے جب کہ حملہ آور کو گرفتار کرنے کے لئے شاپنگ مال کو گھیر لے لیا گیا ہے۔
عینی شاہد کے مطابق شاپنگ مال کی دوسری منزل پرحملہ آور نے 8 فائر کیےجس سے دو افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgz79twak9xz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ