تاریخ شائع کریں۹ تير ۱۳۹۸ گھنٹہ ۰:۰۵
خبر کا کوڈ : 427338

منامہ کانفرنس کا مقصد اسرائیل سے روابط کو معمول بنانا ہے

"مسعود گودرزی" نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
منامہ کانفرنس مسلمانوں کے لیے ایک بڑا امتحان ہے اور مسلمانوں کے لیے ایک آزمایش ہے کہ آیا اب بھی اتحاد کی فضا کو مسلمان بنا پاتے ہیں
منامہ کانفرنس کا مقصد اسرائیل سے روابط کو معمول بنانا ہے
منامہ کانفرنس کا مقصد اسرائیل سے روابط کو معمول بنانا ہے

 تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق "مسعود گودرزی" نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، منامہ کانفرنس مسلمانوں کے لیے ایک بڑا امتحان ہے اور مسلمانوں کے لیے ایک آزمایش ہے کہ آیا اب بھی اتحاد کی فضا کو مسلمان بنا پاتے ہیں  یا نہیں۔۔؟
خطے کی صورت حال سے واضح ہے کہ اگر عرب ممالک ابھی ایسی طرح اسرائیل کا ساتھ دیتے رہے تو ان کا حال بھی مصر کے سابق صدر محمد مرسی سے مختلف نہیں ہوگا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس