QR codeQR code

ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے صدر کے درمیان خط و کتابت کا سلسلہ بحال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کوخط ارسال کیا ہے۔

24 Jun 2019 گھنٹہ 18:37

شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کوخط ارسال کیا ہے


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کوخط ارسال کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کوخط ارسال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ خط کے متن پر سنجیدگی کے ساتھ غور کریں گے۔ ذرائع کے مطابق  کیم جونگ اون نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خط کا مواد عمدہ ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی فیصلے اور غیر معمولی جرات کو سراہتے ہوئے کم جونگ اُن نے کہا کہ وہ دلچسپ مواد پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔خبر ایجنسی کی جانب سے کیم جونگ اون کو بھیجے گئے خط کی مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔


خبر کا کوڈ: 426546

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/426546/ٹرمپ-اور-جنوبی-کوریا-کے-صدر-درمیان-خط-کتابت-کا-سلسلہ-بحال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com