تاریخ شائع کریں2019 23 June گھنٹہ 15:43
خبر کا کوڈ : 426304

چین میں شدید بورشوں کے نتیجے میں بڑی تباہی

چین کے جنوب مغربی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔
چین کے جنوب مغربی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلوں میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ 4افراد لا پتہ ہوگئے ہیں
چین میں شدید بورشوں کے نتیجے میں بڑی تباہی
چین کے جنوب مغربی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلوں میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ 4افراد لا پتہ ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے جنوب مغربی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلوں میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ 4افراد لا پتہ ہوگئے ہیں۔ چین کے گوئی ژو صوبے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ شہروں کی سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ سیلابی ریلے کئی گاڑیاں بھی بہا لے گئے۔پولیس اور فائرفائٹرز کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔اطلاعات کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ کر 4 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciuqa55t1arp2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ