تاریخ شائع کریں2019 22 June گھنٹہ 20:22
خبر کا کوڈ : 426211

اجتماعی قتل کرنے والے ہتھیاروں کے بارے میں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا فتوی

جیسے کیمیائی ہتھیار اور  میکروبی ہتھیار بھی انسانیت کے خلاف بہت خطرناک  شمار ہوتے ہیں
ہمارے عقیدے کے مطابق جوہری ہتھیار کے علاوہ، انسانوں کا اجتماعی قتل کرنے والے ہتھیاروں کی دوسری قسم، جیسے کیمیائی ہتھیار اور  میکروبی ہتھیار بھی انسانیت کے خلاف بہت خطرناک  شمار ہوتے ہیں
اجتماعی قتل کرنے والے ہتھیاروں کے بارے میں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا فتوی
اجتماعی قتل کرنے والے ہتھیاروں کے بارے میں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا فتوی
ہمارے عقیدے کے مطابق جوہری ہتھیار کے علاوہ، انسانوں کا اجتماعی قتل کرنے والے ہتھیاروں کی دوسری قسم، جیسے کیمیائی ہتھیار اور  میکروبی ہتھیار بھی انسانیت کے خلاف بہت خطرناک  شمار ہوتے ہیں۔ ایرانی قوم جو خود کیمیائی ہتھیار  کے ہاتھوں قربانی کا شکار ہوئی ہے، وہ دوسری اس طرح کے ہتھیاروں کی پیداوار اور اُن کو رکھنے میں دوسری قوموں سے زیادہ خطرے کا احساس کرتی ہے اور وہ اس سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنے تمام وسائل سے استفادہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ ہم ان اسلحوں کے استعمال کو حرام، اور انسانیت کو اس عظیم مصیبت اور بلا سے محفوظ رکھنے کیلئے کوشش کرنے کو سب کا وظیفہ سمجھتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfyvdjyw6d00a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ