تاریخ شائع کریں2019 22 June گھنٹہ 16:22
خبر کا کوڈ : 426174

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال افسوس ناک ہے

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں پر شدید تنقید
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تنقید کی ہے
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال افسوس ناک ہے
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تنقید کی ہے۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آل سعود کے ہاتھوں سعودی عرب میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ آل سعود نے سیاسی سرگرم خاتون نسیمہ السادہ کو کسی جرم کے بغیر 11 ماہ سے جیل میں قید کررکھا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ نسیمہ السادہ کو صرف انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا دفاع  کرنے کی پاداش میں پابند سلاسل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ  بدستورجاری ہے جبکہ مقدمہ چلائے بغیراب تک درجنوں افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ہے اور ہزاروں افراد سیاسی اور مذہبی بنیادوں پر بے گناہ جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcd590ooyt0xf6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ