تاریخ شائع کریں2019 21 June گھنٹہ 16:06
خبر کا کوڈ : 426045

خطے میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کشیدگی کا اصلی سبب ہے

ایران پر حملہ کی صورت میں حملہ آور دشمن کو پشیمان ہونا پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے روسیا الیوم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے
خطے میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کشیدگی کا اصلی سبب ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے روسیا الیوم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کی صورت میں حملہ آور دشمن کو پشیمان ہونا پڑےگا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے روسی چینل  روسیا الیوم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کی صورت میں حملہ آور دشمن کو پشیمان ہونا پڑےگا۔
علی شمخانی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاندانہ پالیسی اختیار کررکھی ہے البتہ ایران کی ٹرمپ اوراس کی تقریروں پر کوئی توجہ نہیں ہے۔
انھوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے نہ صرف ایران بلکہ دنیا کے دیگر ممالک کے خلاف بھی جنگ چھیڑ رکھی ہے حالانکہ اسے اس جنگ میں کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔
شمخانی نے کہا کہ علاقہ میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کشیدگی کا اصلی سبب ہے اگر کسی نے ایران کے خلاف کوئی فوجی اقدام کرنے کی حماقت کی تو حملہ آور کو پشیمانی اور شرمندگی کے کچھ حاصل نہیں گا۔
https://taghribnews.com/vdcayinym49nuw1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ