تاریخ شائع کریں2019 21 June گھنٹہ 16:00
خبر کا کوڈ : 426044

اقوام متحدہ کے منشورکی 51 دفعہ کے تحت امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا ہے
ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون کو ایران نے اقوام متحدہ کے منشورکی 51 دفعہ کے تحت سرنگوں کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے منشورکی 51 دفعہ کے تحت امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون کو ایران نے اقوام متحدہ کے منشورکی 51 دفعہ کے تحت سرنگوں کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون کو ایران نے اقوام متحدہ کے منشورکی 51 دفعہ کے تحت سرنگوں کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکی ڈرون طیارے کی طرف سے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بارے میں ہم نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط پیش کیا ہے  انھوں نے کہا کہ ہم نے خط میں واضح کیا ہے کہ ایران کے متعدد بار انتباہ کے باوجود امریکی ڈرون طیارہ ایرانی سرحد کے اندر داخل ہوگیا ، جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی سپاہ نے سرنگوں کردیا۔ تخت روانچی نے کہا کہ ہم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کو خطے میں اشتعال انگیز اقدامات سے باز رکھے ، کیونکہ امریکی اقدامات سے خطے کی امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjxmexxuqe8yz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ