QR codeQR code

ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر امریکی ڈرون تباہ کردیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

20 Jun 2019 گھنٹہ 14:31

اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون " گلوبل ہاؤک "کو تباہ کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے صوبہ ہرمزگان میں مبارک پہاڑ کے علاقہ میں امریکی جاسوس ڈرون " گلوبل ہاؤک " نے ایرانی فضآئی حدود کی خلاف ورزی کی جسے پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔


خبر کا کوڈ: 425927

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/425927/ایرانی-فضائی-حدود-میں-داخل-ہونے-پر-امریکی-ڈرون-تباہ-کردیا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com