تاریخ شائع کریں۳۰ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۳۱
خبر کا کوڈ : 425927

ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر امریکی ڈرون تباہ کردیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے
ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر امریکی ڈرون تباہ کردیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون " گلوبل ہاؤک "کو تباہ کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے صوبہ ہرمزگان میں مبارک پہاڑ کے علاقہ میں امریکی جاسوس ڈرون " گلوبل ہاؤک " نے ایرانی فضآئی حدود کی خلاف ورزی کی جسے پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس