تاریخ شائع کریں2019 19 June گھنٹہ 21:38
خبر کا کوڈ : 425876

امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ استقامت ہے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل حسین سلامی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ استقامت ہے اور یہ فتح نزدیک ہے
امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ استقامت ہے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ استقامت ہے اور یہ فتح نزدیک ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل حسین سلامی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ دنیا میں امریکی پالیسیاں شکست کھاچکی ہیں کہا کہ ایران آج ہر دور سے زیادہ طاقتور اور مقتدر ہو کر دشمنوں سے جنگ کررہا ہے اور یہ جذبہ ایران کے مسلمان عوام کی اسلامی، انقلابی اور قومی غیرت سے عبارت ہے - جنرل سلامی نے پچھلے دنوں  ایران کے خلاف امریکا کی  دھمکیوں کے بارے میں میڈیا میں آنے والی خبروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب یہ پروپیگنڈہ مہم دم توڑ گئی تو سب پر واضح ہوگیا کہ امریکا کس قدر بے بس اور لاچار ہے - سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے کہا کہ امریکیوں کے پاس اسٹریٹیجی کا فقدان ہے اور ایران کے دشمن اب سست اور کمزور پڑ گئے ہیں - ان کا کہنا تھا کہ اب امریکا کا دور گذر چکا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbzsba0rhb5wp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ