تاریخ شائع کریں2019 19 June گھنٹہ 16:33
خبر کا کوڈ : 425820

انڈونیشیا میں کشتی کو حادثہ پیش آنے سے 17 ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری

انڈونیشین حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ صوبے جاوا میں پیش آیا
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے
انڈونیشیا میں کشتی کو حادثہ پیش آنے سے 17 ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔
انڈونیشین حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ صوبے جاوا میں پیش آیا۔
حکام کے مطابق لکڑی کی کشتی سمندر کی بلند موجوں کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی۔
کشتی پر 57افراد موجود تھے جن میں سے 39کو بچا لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس ملک میں ہر سال ڈوبنے کے کئی واقعات رونما ہوتے ہیں جن میں سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaumnyw49nua1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ