تاریخ شائع کریں2019 18 June گھنٹہ 15:27
خبر کا کوڈ : 425592

ایران اور روس کے دوستانہ تعلقات تاریخی حیثیت کے حامل ہیں

روس نے ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی
روسی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران اور روس ایک دوسرے کے ساتھ اچھے دوست اور شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک باہمی مشترکہ تعلقات بڑھانے کے لئے پر عزم ہیں
ایران اور روس کے دوستانہ تعلقات تاریخی حیثیت کے حامل ہیں
روس نے ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
روسی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران اور روس ایک دوسرے کے ساتھ اچھے دوست اور شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک باہمی مشترکہ تعلقات بڑھانے کے لئے پر عزم ہیں.
روس کے وزیر توانائی الیکزینڈر نوواک نے پیر کے روز اصفہان میں منعقدہ ایران اور روس کے درمیان مشترکہ اقتصادی اور تجارتی کمیشن کے 15 ویں اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور روس ایک دوسرے کے ساتھ اچھے دوست اور شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک باہمی مشترکہ تعلقات  کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں.
انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اس اجلاس کے انعقاد سے اقتصادی تعلقات کے فروغ کے ساتھ ساتھ ایران اور روس کے درمیان مشترکہ ثقافتی تعلقات کے فروغ میں بھی مدد ملے گی.
https://taghribnews.com/vdcgyn9txak9xn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ