تاریخ شائع کریں۲۸ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۲۳
خبر کا کوڈ : 425590

باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم پر فائرنگ 4 ہلاک

باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمی ہو گئےہیں
باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمی ہو گئےہیں
باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم پر فائرنگ 4 ہلاک
باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمی ہو گئےہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمی ہو گئےہیں۔ کینیڈا کی پولیس نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈواوراعلیٰ حکام کوہجوم سے بحفاظت نکال لیا ،پولیس نے کارروائی میں3 افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کینیڈین ٹیم کے باسکٹ بال کی چیمپین بننے کی خوشی میں ٹورنٹوریپٹرزمیں پریڈکا انعقاد کیا گیا جس میں کینیڈین ٹیم کی جیت کا جشن منانے کےلئے20 لاکھ افرادشریک تھے،وزیراعظم کینیڈاجسٹن ٹروڈو اور دیگر اعلیٰ حکام بھی تقریب میں شریک تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے بھگڈر مچ گئی ،فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس