QR codeQR code

چین شدید زلزلے اور آفٹر شاکس سے 150 کے قریب افراد جاں بحق

چین میں آنے والےزلزلے سے 150 کے قریب افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں

18 Jun 2019 گھنٹہ 15:13

چین کے صوبہ سچوان میں 6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد زخمی ہیں


چین میں آنے والےزلزلے سے 150 کے قریب افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبہ سچوان میں 6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد زخمی ہیں۔
زلزلے کے بعد اب تک 4 آفٹر شاکس آ چکے ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
قدرتی آفت کے نتیجے میں گھر، سڑکوں اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا، سیکڑوں افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 425583

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/425583/چین-شدید-زلزلے-اور-ا-فٹر-شاکس-سے-150-کے-قریب-افراد-جاں-بحق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com