تاریخ شائع کریں2019 18 June گھنٹہ 15:13
خبر کا کوڈ : 425583

چین شدید زلزلے اور آفٹر شاکس سے 150 کے قریب افراد جاں بحق

چین میں آنے والےزلزلے سے 150 کے قریب افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں
چین کے صوبہ سچوان میں 6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد زخمی ہیں
چین  شدید زلزلے اور  آفٹر شاکس سے 150 کے قریب افراد جاں بحق
چین میں آنے والےزلزلے سے 150 کے قریب افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبہ سچوان میں 6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد زخمی ہیں۔
زلزلے کے بعد اب تک 4 آفٹر شاکس آ چکے ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
قدرتی آفت کے نتیجے میں گھر، سڑکوں اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا، سیکڑوں افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcg7n9twak9xn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ