QR codeQR code

اخوان المسلمین کے رکن اور سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں انتقال

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا

17 Jun 2019 گھنٹہ 22:37

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا


مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا۔ مرسی پر جاسوسی کا مقدمہ تھا جس کی سماعت کے دوران اس کی حالت خراب ہوگئی اور وہ مقدمہ کی سماعت کے دوران جیل سے ہمیشہ کے لئے آزاد کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق مرسی کے جنازے کو اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ مصر ميں فوجی بغاوت کے ذریعہ محمد مرسی کو اقتدار سے برطرف کردیا گیا تھا۔ عرب ذرائع کے مطابق فوجی بغاوت کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ تھا۔


خبر کا کوڈ: 425436

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/425436/اخوان-المسلمین-کے-رکن-اور-سابق-صدر-محمد-مرسی-کا-عدالت-میں-انتقال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com