تاریخ شائع کریں۲۷ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۲:۳۷
خبر کا کوڈ : 425436

اخوان المسلمین کے رکن اور سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں انتقال

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا
اخوان المسلمین کے رکن اور سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں انتقال
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا۔ مرسی پر جاسوسی کا مقدمہ تھا جس کی سماعت کے دوران اس کی حالت خراب ہوگئی اور وہ مقدمہ کی سماعت کے دوران جیل سے ہمیشہ کے لئے آزاد کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق مرسی کے جنازے کو اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ مصر ميں فوجی بغاوت کے ذریعہ محمد مرسی کو اقتدار سے برطرف کردیا گیا تھا۔ عرب ذرائع کے مطابق فوجی بغاوت کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ تھا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس