تاریخ شائع کریں2019 17 June گھنٹہ 14:19
خبر کا کوڈ : 425351

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے 2 پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی
موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے 2 پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع پر ہی ہلاک
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک
اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں آج صبح موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے 2 پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع پر ہی ہلاک جب کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ایس ایس پی کراچی غربی کا کہنا ہے کہ دونوں پولیس اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ گھر سے ڈیوٹی پر اورنگی ٹاؤن تھانے جا رہے تھے۔ جائے وقوعہ سے 9 ایم ایم پستول کے 4 خول ملے ہیں۔ جنہیں فورسنک ٹیسٹ کے لیے بھجوادیا گیاہے۔
کراچی میں کافی عرصے بعد ایک بار پھر سکیورٹی فورسز پر حملے شروع ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjiiexvuqe8tz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ