QR codeQR code

کشمیر میں بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ 2 ہلاک

معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔

17 Jun 2019 گھنٹہ 14:15

ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں آج بروز پیرعسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین معرکہ آرائی


معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں آج بروز پیرعسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین معرکہ آرائی میں 2 عسکریت پسند ہلاک اور فوج کے ایک میجر سمیت دو فوجی اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔ زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
فورسز نے محاصرہ مزید سخت کردیا ہے اور آپریشن کے ساتھ ساتھ طرفین کے مابین فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 425350

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/425350/کشمیر-میں-بھارتی-فوج-اور-حریت-پسندوں-کے-درمیان-جھڑپ-2-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com