تاریخ شائع کریں۲۷ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۱۵
خبر کا کوڈ : 425350

کشمیر میں بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ 2 ہلاک

معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں آج بروز پیرعسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین معرکہ آرائی
کشمیر میں بھارتی فوج اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ 2 ہلاک
معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں آج بروز پیرعسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین معرکہ آرائی میں 2 عسکریت پسند ہلاک اور فوج کے ایک میجر سمیت دو فوجی اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔ زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
فورسز نے محاصرہ مزید سخت کردیا ہے اور آپریشن کے ساتھ ساتھ طرفین کے مابین فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس