QR codeQR code

خلیج عمان میں تیل کی کشتیوں پر حملہ سازش ہے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیرحسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا

14 Jun 2019 گھنٹہ 15:04

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیرنے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خلیج عمان میں تیل کی ترسیل میں خلل ایجاد کرنے میں امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں


ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیرنے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خلیج عمان میں تیل کی ترسیل میں خلل ایجاد کرنے میں امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیرحسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ  خلیج فارس  اور خلیج عمان میں تیل کی ترسیل میں خلل ایجاد کرنے میں امریکہ ،اسرائیل  اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔
امیر عبداللہیان نے کہا کہ متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب اور بحرین بھی خطے میں آگ لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران اپنے ملکی اور قومی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں دشمنوں کے تمام ناپاک منصوبوں کو ناکام بنادےگا۔


خبر کا کوڈ: 424803

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424803/خلیج-عمان-میں-تیل-کی-کشتیوں-پر-حملہ-سازش-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com