تاریخ شائع کریں2019 14 June گھنٹہ 14:59
خبر کا کوڈ : 424801

چین اور ایران دوستانہ تعلقات بہت مضبوط ہیں

صدر شئی جین پنگ نے ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ملاقات میں کہا
چین کے صدر شئی جین پنگ نے ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شرائط جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا مضبوط سلسلہ جاری رہےگا
چین اور ایران دوستانہ تعلقات بہت مضبوط ہیں
چین کے صدر شئی جین پنگ نے ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شرائط جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا مضبوط سلسلہ جاری رہےگا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے صدر شئی جین پنگ نے ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ملاقات میں کہا ہے کہ شرائط جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا مضبوط سلسلہ جاری رہےگا۔ چینی صدر نے کہا کہ ایران ایک ذمہ دار ملک ہے اور مشرق وسطی میں رونما ہونے والے ہر مسئلہ کو ایران کے ساتھ جوڑنا حماقت اور بے عقلی کی علامت ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ نے خلیج عمان میں دو تیل بردار کشتیوں پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیا ہے جبکہ ایران نے امریکی الزام کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی  قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciu5a5zt1arv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ