QR codeQR code

شانگہائی اجلاس کے موقع پر صدر حسن روحانی کی چینی صدر سے ملاقات

ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شئی جین پنگ نے ملاقات اور گفتگو کی

14 Jun 2019 گھنٹہ 14:52

قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شئی جین پنگ نے ملاقات اور گفتگو کی


قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شئی جین پنگ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حجۃ الاسلام حسن روحانی اور چین کے صدر شئی جین پنگ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیشکک میں ہونے والے 19 ویں شانگہائی سربراہی اجلاس میں 11 ممالک کے سربراہان شریک ہیں۔


خبر کا کوڈ: 424796

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424796/شانگہائی-اجلاس-کے-موقع-پر-صدر-حسن-روحانی-کی-چینی-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com