تاریخ شائع کریں۲۴ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۴۵
خبر کا کوڈ : 424793

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں دہشتگرد گرفتار

تحصیل ڈسکہ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے انسداد دہشت گردی ادارے " سی ٹی ڈی " نے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے
پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں دہشتگرد گرفتار
پاکستان کے انسداد دہشت گردی ادارے " سی ٹی ڈی " نے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے انسداد دہشت گردی ادارے " سی ٹی ڈی " نے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے وہابی دہشت گرد اور  کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی ڈسکہ میں کچہری روڈ بھاروکی میں کی گئی۔ گرفتار دہشت گرد عبدالباسط کے قبضے سے دہشت گردی کے لئے جمع کی گئی رقم، بارودی مواد، سیفٹی فیوز اور ڈیٹو نیٹرز بھی برآمد ہوئے۔ دہشت گرد نے ابتدائی تفتیش میں خوفناک دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے تاہم اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد پاکستان کی ارضی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ نے ہوئے ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس