تاریخ شائع کریں2019 13 June گھنٹہ 21:52
خبر کا کوڈ : 424705

بحرین کانفرنس میں شرکت فلسطینیوں کے حقوق کے منافی ہے

غزہ سے ہمارے نمائندے کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا
فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے عرب لیگ کے رکن ملکوں سے بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے
بحرین کانفرنس میں شرکت  فلسطینیوں کے حقوق کے منافی ہے
فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے عرب لیگ کے رکن ملکوں سے بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
 غزہ سے ہمارے نمائندے کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب لیگ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ارکان کو سینچری ڈیل کے امریکی منصوبے کے تحت بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس میں شرکت سے روکے۔
 انہوں نے کہا کہ بحرین کانفرنس میں شرکت، فلسطین کے بارے میں عرب لیگ کے فیصلوں اور قراردادوں کے منافی ہے۔
 حماس کے ترجمان نے بعض عرب ملکوں کی جانب سے بحرین اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا۔
 قابل ذکر ہے کہ ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کے تحت بحرین اقتصادی کانفرنس، پچیس اور چھبیس جون کو منامہ میں ہو گی۔
https://taghribnews.com/vdcbgabasrhb5zp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ