QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی ہتھیار کو حرام قرار دیا ہے انکا فتوا اہمیت رکھتا ہے

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کٰی

13 Jun 2019 گھنٹہ 16:01

جاپان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حرام ہونے کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کا فتوی اہمیت کا حامل ہے۔


جاپان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حرام ہونے کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کا فتوی اہمیت کا حامل ہے۔
جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے آج رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے نے تہران میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایٹمی ہتھیاروں کی ممنوعیت کے سلسلے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فتوی کو اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ دین اسلام امن و سلامتی کا دین ہے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دین اسلامی کی حقیقی تصویر کو دنیا کے سامنے نمایاں کیا ہےاور میں انہیں قدر اور احترام کی نظر سے دیکھتا ہوں۔
واضح رہے کہ جاپان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں کل بروز بدھ ایران کے3 روزہ دورے پرتہران پہنچے جہاں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔


خبر کا کوڈ: 424691

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424691/رہبر-انقلاب-اسلامی-نے-ایٹمی-ہتھیار-کو-حرام-قرار-دیا-ہے-انکا-فتوا-اہمیت-رکھتا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com