تاریخ شائع کریں۲۳ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۴۰
خبر کا کوڈ : 424683

ٹرمپ نے پولینڈ کو 32 ایف 35 طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے

امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں اپنے ایک ہزار فوجی تعینات کرےگا
امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں اپنے ایک ہزار فوجی تعینات کرےگا
ٹرمپ نے پولینڈ کو 32 ایف 35 طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے
امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں اپنے ایک ہزار فوجی تعینات کرےگا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ  ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں اپنے ایک ہزار فوجی تعینات کرےگا۔ امریک صدر نے وائٹ ہاؤس میں پولینڈ کے صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں ایک ہزار فوجی تعینات کرےگا۔اس موقع پر امریکہ کے ایف 35 طیارے کی وائٹ ہاؤس کے اوپر پرواز بھی جاری رہی۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ 32 ایف 35 طیارے پولینڈ کو فروخت کرےگا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس