تاریخ شائع کریں2019 13 June گھنٹہ 15:35
خبر کا کوڈ : 424681

شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا آغاز

آج شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا آغازہورہاہے
قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں آج شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا آغازہورہاہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا آغاز
قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں آج شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہورہا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں آج شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا آغازہورہاہے۔ بیشکیک میں شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں  2 روزہ سربراہی اجلاس میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین، چین کے صدرشی جن پنگ، ایران کے صدر حسن روحانی ، ہندوستان اور پاکستان کے وزراء اعظم  سمیت رکن ملکوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔
اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سمیت مختلف رہنماں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے
https://taghribnews.com/vdceve8ezjh8wpi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ