تاریخ شائع کریں۲۳ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۳۲
خبر کا کوڈ : 424680

لیبیا میں غیر ملکی مداخلت پر انھیں سخت تشویش لاحق ہے

مصر، الجزائر اور تیونس کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ بیان صادر کیا ہے
مصر، الجزائر اور تیونس کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
لیبیا میں غیر ملکی مداخلت پر انھیں سخت تشویش لاحق ہے
مصر، الجزائر اور تیونس کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر، الجزائر اور تیونس کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ بیان صادر کیا ہے جس میں لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔ بیان میں لیبیا کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ لیبیا میں غیر ملکی مداخلت پر انھیں سخت تشویش لاحق ہے۔ تینوں ممالک کے وزراء خارجہ نے لیبیا ہتھیار ارسال کی کی بھی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لیبیا میں جلد از جلد امن و صلح کے خواہاں ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کی لیبیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب باغی کمانڈر خلیفہ حفتر کی بھر پور حمایت کررہا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس