QR codeQR code

یمنی فورسز نےسعودی ابہا ایئر پورٹ پر میزائل حملہ کرکے منہ توڑ جوا دیا ہے

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو جس میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے

12 Jun 2019 گھنٹہ 17:36

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے


یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو جس میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے وہ بالدار قسم کا بیلسٹک  میزائل ہے۔ یمنی میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کے ظالم اتحادی خیمہ میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 424566

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424566/یمنی-فورسز-نےسعودی-ابہا-ایئر-پورٹ-پر-میزائل-حملہ-کرکے-منہ-توڑ-جوا-دیا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com