تاریخ شائع کریں۲۲ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۳۶
خبر کا کوڈ : 424566

یمنی فورسز نےسعودی ابہا ایئر پورٹ پر میزائل حملہ کرکے منہ توڑ جوا دیا ہے

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو جس میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے
یمنی فورسز نےسعودی ابہا ایئر پورٹ پر میزائل حملہ کرکے منہ توڑ جوا دیا ہے
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو جس میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے وہ بالدار قسم کا بیلسٹک  میزائل ہے۔ یمنی میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کے ظالم اتحادی خیمہ میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس