تاریخ شائع کریں۲۲ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۰۷
خبر کا کوڈ : 424556

جاپانی وزير اعظم کی ایران آمد پر جواد ظریف انکا نے استقبال کیا

جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں
جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں
جاپانی وزير اعظم کی ایران آمد پر جواد ظریف انکا نے استقبال کیا
جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں مہر آباد ایئر پورٹ پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ان کا استقبال کیا۔ جاپان کے وزير اعظم تہران کے صدارتی محل سعد آباد میں ایرانی صدر حسن روحانی سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ جاپانی وزير اعظم  ایران کے روحانی پیشوا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس