QR codeQR code

خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات میں سعودی عرب رکاوٹ بن رہا ہے

امریکہ نے سعودی عرب پر خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں دباؤ قائم کرتے ہوئے کہا

12 Jun 2019 گھنٹہ 17:04

امریکہ نے سعودی عرب پر خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں دباؤ قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل کی سالگرہ سے پہلے تحقیقات کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے۔


امریکہ نے سعودی عرب پر خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں دباؤ قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل کی سالگرہ سے پہلے تحقیقات کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب پر خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں دباؤ قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل کی سالگرہ سے پہلے تحقیقات کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے۔
اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پر خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں سعودی رعب کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔ ٹرمپ حکومت کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی برسی سے قبل قتل کی تحقیقات کو مکمل کرنا چاہیے۔ امریکی سی آئی اے اور ڈیمو کریٹ پارٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان براہ راست خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں۔


خبر کا کوڈ: 424554

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424554/خاشقجی-کے-بہیمانہ-قتل-کی-تحقیقات-میں-سعودی-عرب-رکاوٹ-بن-رہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com