تاریخ شائع کریں2019 12 June گھنٹہ 17:04
خبر کا کوڈ : 424554

خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات میں سعودی عرب رکاوٹ بن رہا ہے

امریکہ نے سعودی عرب پر خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں دباؤ قائم کرتے ہوئے کہا
امریکہ نے سعودی عرب پر خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں دباؤ قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل کی سالگرہ سے پہلے تحقیقات کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے۔
خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات میں سعودی عرب رکاوٹ بن رہا ہے
امریکہ نے سعودی عرب پر خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں دباؤ قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل کی سالگرہ سے پہلے تحقیقات کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب پر خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں دباؤ قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل کی سالگرہ سے پہلے تحقیقات کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے۔
اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پر خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں سعودی رعب کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔ ٹرمپ حکومت کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی برسی سے قبل قتل کی تحقیقات کو مکمل کرنا چاہیے۔ امریکی سی آئی اے اور ڈیمو کریٹ پارٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان براہ راست خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdko0ooyt0xk6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ