تاریخ شائع کریں۲۲ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۰۱
خبر کا کوڈ : 424552

داعشی دہشت گر عراق میں شدید نوعیت کے جنگی جرائم انجام دیے ہیں

وہابی دہشت گر تنظیم داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب
اقوام متحدہ کے مشیر کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گر تنظیم داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔
داعشی دہشت گر عراق میں شدید نوعیت کے جنگی جرائم انجام دیے ہیں
اقوام متحدہ کے مشیر کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گر تنظیم داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی مشیرکریم اسعد احمد خان  کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گر تنظیم داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر اور تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ داعش دہشت گردوں نے عراق میں سنگین جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ اسعد احمد خان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات کا سلسلہ عراقی حکومت کے تعاون سے جاری رہےگا اور داعش دہشت گردوں کو عراقی عدالتوں میں سزا دی جائےگی۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس