QR codeQR code

آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ شیخ قربان علی محقق کابلی کے انتقال

12 Jun 2019 گھنٹہ 16:51

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ شیخ قربان علی محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم محقق کابلی کے انتقال پر مرحوم کے اہلخانہ، مقلدین، شاگردوں  اور افغان عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے ۔


خبر کا کوڈ: 424550

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424550/آیت-اللہ-محقق-کابلی-کے-انتقال-پر-رہبر-انقلاب-اسلامی-کا-تعزیتی-پیغام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com