تاریخ شائع کریں۲۲ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۶:۵۱
خبر کا کوڈ : 424550

آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ شیخ قربان علی محقق کابلی کے انتقال
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے
آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ شیخ قربان علی محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم محقق کابلی کے انتقال پر مرحوم کے اہلخانہ، مقلدین، شاگردوں  اور افغان عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے ۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس