تاریخ شائع کریں۲۱ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۲:۳۸
خبر کا کوڈ : 424273

صدر روحانی قرقیزستان اور تاجیکستان کا دورہ کریں گے

شانگہائی اور سیکا  سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے قرقیزستان  اور تاجیکستان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شانگہائی اور سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے قرقیزستان اور تاجیکستان کا دورہ کریں گے
صدر روحانی قرقیزستان اور تاجیکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شانگہائی اور سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے قرقیزستان اور تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شانگہائی اور سیکا  سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے قرقیزستان  اور تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی جمعرات کے دن سہ پہر کو قرقیزستان کے صدر کی سرکاری دعوت پر شانگہائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بیشکک روانہ ہوں گے اور شانگہائی سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔. اس اجلاس میں شریک بعض سربراہان سے دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق صدر حسن روحانی قرقیزستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد تاجیکستان میں سیکا سربراہی اجلاس میں بھی شرکت اور خطاب کریں گے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس