تاریخ شائع کریں2019 11 June گھنٹہ 12:11
خبر کا کوڈ : 424259

بلوچستان کےعلاقہ حب میں ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقہ حب میں وندرکے قریب ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے
بلوچستان کےعلاقہ حب میں ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقہ حب میں وندرکے قریب ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقہ حب میں وندرکے قریب ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے حب میں وندرکے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک اورویگن میں تصادم کے باعث خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک اور4 زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والے اپنے رشتے داروں سے ملنے کوئٹہ سریاب روڈ جا رہے تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمی افراد کو حب اور کراچی منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے لیاقت آباد بلوچ پاڑہ کے رہائشی تھے۔
https://taghribnews.com/vdcftjdj1w6d00a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ