تاریخ شائع کریں۲۱ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۲:۰۸
خبر کا کوڈ : 424254

ہندوستانی فوج نے 2 عسکریت پسندوں کو شہید کردیا

بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے
ہندوستانی فوج نے 2 عسکریت پسندوں کو شہید کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے اونیرا میں فوجی آپریشن کیا  ، علیحدگی پسندوں اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 2علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ ضلع میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس