تاریخ شائع کریں۱۹ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۵۱
خبر کا کوڈ : 423889

شہباز شریف کی لندن سے لاہور واپسی

پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں
پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں
شہباز شریف کی لندن سے لاہور واپسی
پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔  شہباز شریف کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔  شہباز شریف نے استقبال کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں سے مصافحہ کیا اور ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا۔ جس کے بعد شہباز شریف کا قافلہ ایئرپورٹ سے ان کی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوگیا۔ ادھر پاکستانی وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وطن واپس آکر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس