تاریخ شائع کریں۱۹ خرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۴۳
خبر کا کوڈ : 423888

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی فلسطین سے غداری نمایاں ہوگئی

حازم قاسم نے صدی معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت میں صدی معاملے کو باطل کرنے کی قدرت اور صلاحیت موجود ہے
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی فلسطین سے غداری نمایاں ہوگئی
فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت میں صدی معاملے کو باطل کرنے کی قدرت اور صلاحیت موجود ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت میں صدی معاملے کو باطل کرنے کی قدرت اور صلاحیت موجود ہے۔ حازم قاسم نے صدی معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ  صدی معاملے کے ذریعہ  سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی فلسطین کے بارے میں غداری نمایاں ہوگئی ہے۔ اس نے کہا کہ حماس نے صدی معاملے کو ناکام بنانے کے سلسلے میں  فلسطینی اتھارٹی سے کئی بار مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور اسلامی مزاحمت تنہا بھی صدی معاملے کو باطل کرنے کی قدرت اور صلاحیت رکھتی ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس