تاریخ شائع کریں2019 8 June گھنٹہ 18:48
خبر کا کوڈ : 423748

آیت اللہ اراکی کی جانب سے سیّد حسن نصراللہ کو ہمشیرہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے اپنے پیغام میں کہا
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی کی جانب سے سیّد حسن نصر اللہ کو ان کی ہمشیرہ کی رحلت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے
آیت اللہ اراکی کی جانب سے سیّد حسن نصراللہ کو ہمشیرہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام
آیت اللہ اراکی کی جانب سے سیّد حسن نصراللہ کو ہمشیرہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی کی جانب سے سیّد حسن نصر اللہ کو ان کی ہمشیرہ کی رحلت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے جس کا متن دج ذیل ہے۔
سرور گرامی جناب سیّد حسن نصر اللہ
بعد از سلام و احترام
آپ کی ہمشیرہ محترمہ کی رحلت کی خبر ملی ہے خداوند متعال سے دعا کرتے ہیں اللہ کی رحمت واسعہ ان کے شامل ہو۔
آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر تعزیت پیش کرنے کی توفیق سے محروم ہیں لیکن امید ہے کہ یہ چند ستریں آپ کی خدمت میں ہماری ہمدردی پہچا سکیں گی۔
خداوند متعال سے دعا کرتے ہیں آپ کی ہمشیرہ کو ان جدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی شفاعت نصیب ہو اور اللہ ان کو انبیاء، شہداء اور صدیقین کے ساتھ محشور فرمائے۔
اللہ سے دعا ہے ان کی جدائی کا غم آپ کے لیے صبر و استقامت کا باعث بنے اور پروردگار عالم ان کے خانوادے کو صبر جمیل اور قلبی سکون عنایت فرمائے۔
انّا للہ و انّا الیہ راجعون۔
آیت اللہ اراکی
سربراہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی
https://taghribnews.com/vdchkxnk623niqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ